مقبوضہ کشمیر کےضلع کشتواڑ میں کلاؤڈ برسٹ سےتباہی، 56 افراد ہلاک، 50 لاپتا
3 سو افراد کو بچا لیا گیا، مرنے والوں میں 30 ہندو یاتری اور 2 بھارتی فوجی شامل، بپھرے ریلے کئی مکانات اور گاڑیاں بھی بہا لے گئے
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.