دنیا میٹا نے کمپنی کے واؤچر سے راشن خریدنے والوں کو نوکری سے نکال دیا سالانہ چار لاکھ لینے والا ایک ملازم بھی فوڈ واؤچرز سے گروسری خریدتا ہوا پایا گیا۔ شائع 18 اکتوبر 2024 12:47am
’نظر آ رہا ہے طالبان کسی اور ایجنڈے پر چل رہے ہیں‘: پاکستان نے استنبول میں افغان وفد کو حتمی مؤقف پیش کردیا
پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے لیے فیصلہ کن نمبر حاصل کرلیا، وزیراعظم کو استعفے کے لیے دو دن کی مہلت