جڑواں شہروں میں 18 گھنٹے کی طوفانی بارش، 230 ملی میٹر سے زائد بارش نے راولپنڈی کو ڈبو دیا
سڑکوں، شاہراہوں پر ریلے بہنے لگے، کئی گاڑیاں بہہ گئیں۔ نالہ لئی کی سطح بلند ہونے پر الارم بجا دیے گئے
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.