بیوی کے 224 ٹکڑے کرنے والے کو آج سزا سنائی جائے گی برطانیہ کے نکولس نے ایک سال قبل ہولی بریملے کو چُھری کے کئی وار کرکے قتل کیا تھا شائع 07 اپريل 2024 03:48pm