غزہ : خوراک تلاش کرنے والوں پر اسرائیلی حملے، 22 افراد شہید فاقوں سے لوگوں کا بُرا حال، جبالیہ کیمپ قبرستان میں تبدیل ہوگیا، الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹ شائع 09 دسمبر 2024 06:57pm
غزہ میں ایک اور اسکول پر صہیونی حملہ، 19 خواتین و بچوں سمیت 22 شہید اسکول کی عمارت میں بے گھر فلسطینیوں نے پناہ لے رکھی تھی، حماس کمانڈ سینٹر کو نشانہ بنایا، اسرائیلی دعوٰی شائع 21 ستمبر 2024 07:10pm