دنیا اسپین میں تباہ کن سیلاب سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 211 تک پہنچ گئی اسپین کے وزیر اعظم نے لاپتا افراد کی تلاش کے لیے مزید پانچ ہزار فوجی دستے تعنیات کردیئے شائع 03 نومبر 2024 09:23am