اسٹیٹ بینک نے نئے نوٹوں کے منتخب ڈیزائن حکومت کو بھیج دیے سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن نے جدید سیکیورٹی فیچرز کے ساتھ تیاری مکمل کر لی ہے، ذرائع شائع 13 جنوری 2026 07:15pm