غزہ امن منصوبہ: امریکا کا جاری کردہ مسودہ وہ نہیں جو ہم نے بھیجا تھا، اسحاق ڈار ہم نے بنیادی نکات چھیڑے بغیر اس منصوبے میں کچھ ترامیم کیں، نائب وزیراعظم کی نیوز کانفرس اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2025 06:56pm