آسٹریلوی اخبار نے کوہلی کو جوکر بنا کر پیش کردیا، بھارت کو مرچیں لگ گئیں کوہلی کو مسخرہ کہنے پر بھارتی شائقین آگ بگولہ ہوگئے شائع 27 دسمبر 2024 09:32am