امریکی ریاست جنوبی کیرولینا میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک واقعہ جزیرے سینٹ ہیلینا کے بار میں پیش آیا، 20 زخمی اسپتال منتقل، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے شائع 12 اکتوبر 2025 11:27pm