دنیا ترک صوبے ازمیر کے ساحلی علاقے میں 20 گھر جل کر راکھ ہوگئے آگ نے تیزی سے رہائشی علاقوں کو لپیٹ میں لے لیا، ایک بزرگ شہری کو بحفاظت نکال لیا گیا، ریسکیو حکام شائع 30 جون 2025 10:07pm