پاکستان مراکش کشتی حادثے میں کامونکی کے 2 نوجوانوں کی موت کی تصدیق ہوگئی کشتی سانحہ میں ملکوال کا رہائشی 23 سالہ دانش جاں بحق، دو کزن لاپتہ شائع 19 جنوری 2025 06:23pm