سیزفائر کے باوجود اسرائیل کے جنوبی لبنان پر ڈرون حملے، حزب اللہ کمانڈر ساتھی سمیت شہید
ایک ڈرون نے تُول کے قریب سڑک پر چلنے والی ایک گاڑی پر میزائل فائر کیا، جس سے گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی۔ وزارتِ صحت لبنان
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.