جنوبی کوریا کا ملٹری ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک تحقیقات کے مکمل ہونے تک ہیلی کاپٹر آپریشنز معطل رہیں گے، جنوبی کورین حکام شائع 09 فروری 2026 11:00am
امریکا میں فٹ بال میچ کے بعد فائرنگ سے خاتون اور لڑکا ہلاک، 14 افراد زخمی دو یونیورسٹیوں کی فٹبال ٹیموں کے درمیان میچ کے بعد ہونے والا جھگڑا شدید فائرنگ میں تبدیل ہوگیا، امریکی پولیس شائع 06 اکتوبر 2025 08:58am
اسرائیل کے شہر ایلات پر حوثیوں کا ڈرون حملہ، 2 ہلاک 20 اسرائیلی زخمی اسرائیلی اخبار ”اسرائیل ہیوم“ نے ابتدائی تحقیقات کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ فضائی دفاعی نظام ڈرون کو روکنے میں ناکام رہا۔ شائع 25 ستمبر 2025 09:10am
کیلیفورنیا میں طیارہ عمارت سے ٹکرا کر تباہ واقعے کی تحقیقات شروع کری گئیں، رپورٹس شائع 03 جنوری 2025 12:10pm
کراچی میں عطائی لیڈی ڈاکٹر کی غفلت حاملہ خاتون جاں بحق، بچی کو بچا لیا گیا ورثاء حاملہ خاتون کوڈلیوری کے لئے لیڈی ڈاکٹر کے گھر لے گئے تھے اپ ڈیٹ 23 مارچ 2024 06:42pm
سعودی عرب میں سانس کی بیماری ’میرس‘ پھر جڑ پکڑنے لگی 2 اموات واقع ہوچکی ہیں، سعودی وزارتِ صحت نے عالمی ادارہ صحت کو مطلع کردیا۔ شائع 21 فروری 2024 11:04am