پاکستان سوات میں گیس سلینڈر پھٹنے سے 2 بھائی جاں بحق کراچی میں بھی گیس لیکج کے باعث دھماکے میں 5 افراد زخمی ہوگئے شائع 08 دسمبر 2024 12:50pm