پاکستان دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے 2 نوجوان ڈوب گئے، ایک جاں بحق، دوسرے کو بچالیا گیا 15 سالہ عبد الرحمان کی لاش ورثا کے حوالے کردی گئی شائع 30 جون 2025 11:01pm