یو اے ای نے پاکستان کی قرض واپسی کی مدت میں مزید 2 ماہ کی توسیع کردی یہ توسیع 6.5 فیصد شرح سود پر دی گئی ہے، متعلقہ حکام کی جانب سے باقاعدہ منظوری جلد متوقع ہے، ذرائع شائع 13 فروری 2026 03:00pm
یو اے ای نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر قرض رول اوور کر دیا ذرائع کے مطابق قرض کی اصل میچورٹی جنوری میں تھی لیکن فروری تک عارضی توسیع دی گئی ہے شائع 03 فروری 2026 12:34pm