کیا امریکا نے ایران پر حملے کی تیاری شروع کردی؟ 2 بی ٹو بمبار طیارے کی جزیرہ گوم کی طرف روانہ اسلحے سے لیس طیاروں نے ہفتے کی صبح پرواز شروع کی، ٹائمز آف اسرائیل شائع 22 جون 2025 12:19am