قاسم و سلیمان مہم چلائیں، مگر عوام کو والد کی کرپشن کیس میں سزا کا بھی بتائیں، عطا تارڑ
قاسم اور سلیمان 190 ملین پاؤنڈ کیس کی فیکٹ شیٹ ساتھ لے کر جائیں اور بتائیں یہ کرپشن کا کیس ہے سیاسی نہیں، وفاقی وزیر اطلاعات
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.