لائف اسٹائل طویل ڈیوٹی کے دوران فوڈ ڈیلیوری رائیڈر بائیک پر ہی دم توڑ گیا مذکورہ شخص ' آرڈر کنگ' کے نام سے مقبول تھا اور انتہائی کم آرام کرتا تھا، رپورٹس شائع 21 ستمبر 2024 08:38am
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی