بھارتی خاتون افسر کی 18 فٹ لمبے کوبرا سانپ کو پکڑنے کی حیران کن ویڈیو وائرل ڈاکٹر جی ایس روشنی 8 برسوں میں 800 سے زائد سانپوں کو پکڑ چکی ہیں شائع 10 جولائ 2025 06:08pm