یونان میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 18 افراد ہلاک کشتی میں 20 تارکین وطن سوار تھے، دو کو بچا لیا گیا، امدادی کارروائیاں جاری شائع 07 دسمبر 2025 10:36am