پاکستان بلوچستان میں بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، 16 اضلاع متاثر ہونے کا امکان، الرٹ جاری محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں بھی بارش کی پیشگوئی کردی اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 11:20am