غزہ پر اسرائیل کے فضائی اور زمینی حملوں میں تیزی، مزید 151 فلسطینی شہید اسرائیلی حملوں میں مزید 3 صحافی بھی لقمہ اجل بن گئے، شہید صحافیوں کی مجموعی تعداد 230 ہوگئی شائع 19 مئ 2025 07:21pm