بھارتی فضائیہ میں 30 سال میں 150 سے زائد پائلٹس ہلاک بھارتی فضائیہ میں ہونے والے حادثات ناقص حفاظتی معیار اور غیر پیشہ ورانہ آپریشنل تیاریوں کی واضح مثال ہے شائع 02 مئ 2025 01:32pm