انڈونیشیا کے ساحل کے نیچے دفن ڈیڑھ لاکھ سال پرانا پراسرار شہر دریافت ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ جگہ ممکنہ طور پر گمشدہ دنیا کا پہلا طبعی ثبوت ہوسکتی ہے شائع 28 مئ 2025 06:03pm