دنیا چین کا 9 ممالک کے شہریوں کیلئے ویزا فری انٹری کا اعلان ڈنمارک، فن لینڈ، ناروے، جنوبی کوریا، اینڈورا، لیچنسٹین، سلوواکیہ، آئس لینڈ اور موناکو کے باشندے مستفید ہوں گے۔ شائع 02 نومبر 2024 11:17pm