سہ ملکی سیریز: افتتاحی میچ میں پاکستان کے ہاتھوں زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست پاکستان نے 148 رنز کا ہدف آخری اوور میں پورا کیا شائع 18 نومبر 2025 09:32pm