13 اگست کو چھٹی کا اعلان، یوم آزادی کے موقع پر 4 تعطیلات متوقع اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے بدھ 13 اگست کو تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا شائع 12 اگست 2025 12:50pm