پاکستان سندھ میں رواں سال ایچ آئی وی (ایڈز) کے 1300 نئے مریضوں کا انکشاف میرپور خاص کے 27 سمیت ایڈز کے وائرس کا شکار ہونے والوں میں بچوں کا تناسب 15 فیصد تک ہے شائع 23 جون 2024 01:30pm