سرجن نے اپنی نابالغ بیٹی سے مریض کے سر میں سوراخ کروادیا جنگل میں حادثے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے شخص کے دماغ کا آپریشن کامیاب رہا تھا۔ شائع 07 ستمبر 2024 06:50pm