دنیا کویت میں زہریلی شراب سے 13 تارکینِ وطن ہلاک، 21 بینائی سے محروم ہوگئے 31 وینٹی لیٹر پر منتقل، 63 سے زائد افراد کی حالت تشویشناک ہے شائع 14 اگست 2025 11:12pm