شکار پور میں دو پولیس اہلکاروں کے اغوا میں ساتھی ملوث نکلا عرفان جتوئی کو گرفتار کرلیا گیا، 12 دیگر افراد بھی نامزد، دونوں اہلکار بازیاب کرالیے گئے شائع 22 مئ 2024 02:19pm