لائف اسٹائل شہری کی برہنہ تصویر بنانے پر عدالت کا گوگل کو بھاری ہرجانہ ادا کرنے کا حکم اپیلز کورٹ نے گوگل کے مؤقف سے اتفاق نہیں کیا اور فیصلہ دیا کہ مدعی کو ہرجانہ دیا جانا چاہیے اپ ڈیٹ 26 جولائ 2025 02:13pm