روس نے یوکرین پر 120 میزائل، 90 ڈرون داغ دیے موسمِ سرما کے زور پکڑنے سے قبل روسی فوج گرڈ سسٹم کو شدید نقصان پہنچانا چاہتی ہے۔ شائع 17 نومبر 2024 06:35pm