راجستھان میں یاتریوں کی گاڑی کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی، 7 بچوں سمیت 11 افراد ہلاک اتر پردیش کے رہائشی یاتری سلاسر بالاجی مندر سے واپس آرہے تھے شائع 13 اگست 2025 07:06pm