مخصوص نشستوں سے متعلق نظرثانی درخواستوں پر سماعت کرنے والا 11 رکنی آئینی بینچ ٹوٹ گیا جسٹس صلاح الدین کی کیس سننے سے معذرت، حامد خان کے اعتراض پر بینچ سے علیحدہ ہوگئے شائع 27 جون 2025 05:09pm