دنیا رام مندر سے بی جے پی نے بھرپور سیاسی فوائد بٹور لیے سیکیولر ازم دفن کردیا گیا، ہائی پروفائل شخصیات بھی دعوت نامہ ملنے پر ردِ عمل کے خوف سے شرکت سے انکار نہ کرسکیں شائع 22 جنوری 2024 02:17pm