’لڑائی سے نہیں ڈرتے‘، ٹرمپ کے 100 فیصد ٹیرف اعلان کے بعد چینی وزارتِ تجارت کا سخت ردعمل
وزارتِ تجارت نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا اپنی موجودہ پالیسی جاری رکھتا ہے تو چین اپنے حقوق اور مفادات کے تحفظ کے لیے سخت اقدامات کرے گا۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.