دنیا بھارتی ریاست تلنگانہ کی کیمیکل فیکٹری میں دھماکا، 12 افراد ہلاک 34 زخمی زخمی اسپتال منتقل جن میں 4 کی حالت تشویشناک، واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئیں اپ ڈیٹ 30 جون 2025 07:39pm