انڈر 19 ایشیا کپ فاتح ٹیم کے ہر کھلاڑی کے لیے 1،1 کروڑ روپے کا اعلان وزیر اعظم شہباز شریف نے بھارت کے خلاف شاندار کامیابی پر ٹیم اورمینجمنٹ کو مبارکباد پیش کی شائع 22 دسمبر 2025 07:22pm