پاکستان 10 مئی کو ’یومِ فتحِ پاکستان‘ منانے کی قرارداد جمع بھارتی جارحیت کے خلاف پاک افواج کی کامیابی پر ممبر صوبائی اسمبلی سارہ احمد نے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروائی۔ شائع 12 مئ 2025 11:01am