دنیا امریکی ایئر شو، 100 افراد شدید گرمی سے نڈھال، 10 کی حالت نازک کولوراڈو اسپرنگز میں علاقائی ایئر شو دیکھنے کے لیے ہزاروں افراد جمع ہوئے تھے۔ شائع 18 اگست 2024 11:47pm