انڈونیشیا میں اسکول کی عمارت زمین بوس، 1 طالب علم جاں بحق، 65 بچے ملبے تلے دب گئے حادثہ اس وقت پیش آیا جب طالب علم نماز ادا کر رہے تھے۔ رپورٹ شائع 30 ستمبر 2025 09:57am