لکی مروت: نجی فیکٹری جانے والی بس پر بم حملہ، ایک شخص جاں بحق 7 زخمی بس کو ناورخیل موڑ کے قریب آئی ای ڈی سے نشانہ بنایا گیا، پولیس شائع 05 جنوری 2026 09:38am
لاہور: باراتیوں سے بھری گاڑی نہر میں جاگری، 1 شخص جاں بحق حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور فوری امدادی کارروائیاں شروع کیں شائع 28 دسمبر 2025 10:42am
حیدرآباد میں پٹاخے بنانے والی فیکٹری میں زوردار دھماکا، 5 افراد جاں بحق دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی جس کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا شائع 15 نومبر 2025 06:17pm
بنگلادیش ائیرفورس کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، ہلاکتیں 27 ہوگئیں حادثے کی تحقیقات کے لیے سرکاری سطح پر کمیٹی قائم شائع 22 جولائ 2025 11:02am
خانیوال: ریلوے اسٹیشن پر خستہ حال مسافر پل کا حصہ گر گیا، ایک ملازم جاں بحق وفاقی وزیر ریلوے نے واقعہ کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ریلوے کے 3 اعلی افسران کی معطلی کا حکم دے دیا شائع 30 مئ 2025 12:40pm
بھارت میں ’پیاز بم‘ پھٹنے سے ایک شخص کی جان چلی گئی 2 موٹر سائیکل سوار پیاز بم کی کھیپ ساتھ لے جا رہے تھے، رپورٹ شائع 01 نومبر 2024 09:06am