رمضان 2026: کن ممالک میں روزہ سب سے طویل اور کہاں مختصر ہوگا؟ ماہرین فلکیات کے مطابق رمضان کا آغاز 19 فروری 2026 کو متوقع ہے، خلیج ٹائمز
تین روز کے دوران بڑی تباہی کی پیشگوئی، ہالینڈ کے زلزلہ پیما ماہر نے ’سرپرائز‘ سے خبردار کر دیا تازہ پیش گوئی نے سوشل میڈیا پر بے چینی اور تشویش پیدا کر دی ہے۔