ویرات کوہلی کا انسٹاگرام اکاؤنٹ پراسرار طور پر غائب ہونے پر مداح پریشان انوشکا شرما کے انسٹاگرام پیج پر صارف کا سوال: 'بھابھی، بھائی کا اکاؤنٹ کہاں گیا؟'