دبئی میں جان لیوا چیلنجز پر پولیس کی وارننگ جاری ان چیلنجز کی وجہ سے دنیا کے کئی ممالک میں 7 سے 17 سال کے بچوں کی اموات رپورٹ ہو چکی ہیں۔
لڑکی نے گاڑی میں بیٹھی ماں اور بچے کو حادثے سے بچا لیا، ویڈیو وائرل وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عبایا پہنے ایک خاتون تیزی سے دوڑتی ہوئی گاڑی تک پہنچیں۔
آدھی رات کو ڈھائی میٹر لمبا اژدھا خاتون پر آبیٹھا 'ہلنا مت … تمہارے اوپر ڈھائی میٹر لمبا پائیتھون ہے۔'