محبت کا جنون: ’بسنتی‘ شادی کے لیے ’ویرو‘ بن کر ٹاور پر چڑھ گئی بسنتی نے اپنی محبت کے اظہارکے لیے بجلی کے ٹاور پر چڑھ کر ہنگامہ مچا دیا
جنوبی افریقہ: ختنہ کرواتے ہوئے 41 نوجوان ہلاک افریقی قبائل میں نوجوانوں کی بلوغت کی رسومات کے طور پر ہر سال منعقد کی جاتی ہے۔ تاہم، اس کا مسلمانوں سے کوئی تعلق نہیں ہے۔