تلاوت قرآن کے لیے مختص ریڈیو اسٹیشن پر گانا نشر، سننے والے حیران ٹرانسمیشن اسٹیشنز کے سگنلز میں مداخلت کے نتیجے میں ام کلثوم کا گانا نشر ہوا، سربراہ قرآن ریڈیو